نقش تسخیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - محبت کا وہ تعویز جس سے معشوق قابو میں آ جائے، بس میں کر لینے والا جنتر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - محبت کا وہ تعویز جس سے معشوق قابو میں آ جائے، بس میں کر لینے والا جنتر۔